تہران کے میئر 'پیروز حناچی'نے آج بروز منگل ایران میں مقیم فرانس ، ڈنمارک ، نیدرلینڈز اور جرمنی کے سفیروں کے ساتھ عالمی یوم امن اور 22 ستمبر کو کار فری عالمی ڈے کے موقع پر تہرن کا 'امن' میوزیم کا دورہ کرنے کے لیے 'لالہ' پارک سے 'شہر' پارک تک سائیکلنگ کیا۔
22 ستمبر کو کار فری عالمی ڈے کا نام دیا گیا ہے جس دن سائیکلنگ اور چلنے پھرنے کو فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے۔
یہ منظم یافتہ پروگرام دنیا کے کچھ شہروں اور ممالک میں منعقد ہوتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ